تازہ ترین

عمران خان کے لیے ایک اور ریلیف، تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں بری کردیا گیا

Published

on

عمران خان کے لیے ایک اور ریلیف، تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں  بری کر دیا گیا۔

عمران خان، اسد عمر و دیگر شریک ملزمان سمیت لیگی رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز  کو بھی بری  کر دیا گیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے تھانہ مارگلہ کے مقدمے میں تمام ملزمان کو باعزت بری کیا۔

ملزمان کی جانب سے وکلاء سردار مصروف خان اور آمنہ علی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version