پاکستان

دسمبر 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا

Published

on

دسمبر 2023 میں کرنٹ اکاونٹ 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سر پلس رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد شمار کے مطابق دسمبر 2022 میں 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا، گزشتہ مالی سال 6 ماہ کے مقابلے رواں مالی سال 6 ماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارے میں 77 فیصد کمی ہوئی۔

رواں مالی سال 6 ماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 83 کروڑ 11 لاکھ ڈالر رہ گیا۔

گزشتہ مالی سال پہلے 6 ماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 3 ارب 62 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تھا۔

 اکتوبر 23 سے دسمبر 23 کی سہ ماہی میں کرنٹ اکاونٹ 19 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سر پلس رہا۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version