Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

برطانیہ کے لیے پی آئی اے کی پروازوں کی تیاری، ہفتہ وار 22 پروازیں آپریٹ ہوں گی

Published

on

پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں تیز کردیں۔۔لندن ،مانچسٹر اور برمنگھم ایئرپورٹ پر ان فلائٹ کیٹرنگ سروسز کے لیے ٹینڈر طلب کرلیے۔۔قومی ایئرلائن پاکستان سے برطانیہ ہفتہ وار 22پروازیں آپریٹ کرے گی۔

پی آئی اے نے مانچسٹر ائیرپورٹ پر ہفتہ وار 9پروازوں کے لیے 6500 میل پیک کی بڈز طلب کی ہیں،لندن ائیرپورٹ پر ہفتہ وار 10پروازوں کے لیے 7500 میل پیک کی بڈز طلب کی گئی ہیں۔
برمنگھم ائیرپورٹ پر ہفتہ وار 2پروازوں کے لیے 2200 میل پیک کی بڈز طلب کی گئی ہیں، پی آئی اے کی جانب سے پاکستان سے برطانیہ ہفتہ وار 22پروازیں آپریٹ کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔
خوائشمند کمپنیاں 27جون 2024 تک ٹیکنیکل اور فنانشیل پروپوزل جمع کروا سکیں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین