پاکستان

قومی ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کا افتتاح

Published

on

11 کور پشاور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے قومی ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید ( نشان حیدر) کے مزار کا افتتاح کیا۔
تقریب میں لواحقین، ساتھیوں، آئی جی ایف سی کے پی نارتھ، کمانڈر ایف سی این اے اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔

کور کمانڈر پشاور نے کہا کہ ہمارے قومی ہیروز ہمارا فخر اور اعزاز ہیں اور بحیثیت قوم ان کا احترام کیا جانا چاہیے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version