پاکستان

مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی فیس میں اضافہ، ای پاسپورٹ کی فیس برقرار

Published

on

مشین ریڈایبل ‏پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا۔ نئی فیسوں کااطلاق 7 مارچ سے بنائے جانے والے پاسپورٹس پر ہوگا۔

پاسپورٹ کی نارمل فیس 3000 سے بڑھا کر 4500کردی گئی،اسی طرح ارجنٹ فیس 5ہزارسے بڑھا کر 7ہزار500روپےکردی گئی۔

10سالہ پاسپورٹ نارمل فیس 4500سے بڑھا کر 6ہزار700روپے کردی گئی،10سالہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 7ہزار500سے بڑھا کر 11ہزار200روپےکردی گئی۔

ای پاسپورٹس کی فیسیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version