تازہ ترین
پیاز، گھی، گوشت، لہسن سمیت 16 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ
ادارہ شماریات کے گزشتہ ہفتے قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر رپورٹ جاری کردی،گزشتہ ہفتے ٍ16اشیاضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 13 کی قیمت میں کمی ہوئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق عید کی وجہ سے لیڈیز سینڈل باٹا سو روپے اضافے سے899روپے کے ہوگئے،جبکہ مردانہ سینڈل باٹا 200 روپے اضافےسے 2499روپے کے ہوگئے۔
گزشتہ ہفتے پیاز، گھی، گوشت، لہسن، بریڈ سمیت دیگر اشیا بھی مہنگی ہوگئیں،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 29۔45فیصد اورہفتہ وار بنیادوں پراعشاریہ96فیصد بڑھ گئی۔
زندہ مرغی 13روپے اضافے سے 463روپے کی ہوگئی،ٹماٹر 12روپےاضافے سے اوسطا 103روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پیاز، گھی، گوشت، لہسن، بریڈ سمیت دیگر اشیا بھی مہنگی ہوگئیں۔
بیس کلو آٹے کا تھیلا30 روپے کلو کمی سے 2558روپے کا ہوگیا،ایل پی جی گھریلو سلینڈر 65روپے کمی کے ساتھ 3349روپے کا ہوگیا۔
ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے چینی، گڑ، دال مونگ، مسور، چنااور تیل سرسوں اور کیلے سستے ہوگئے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی