پاکستان
گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ، موٹرسائیکل 500، رکشہ 2500 اور 1800 سی سی کار کی فیس 5 ہزار مقرر
محکمہ ایکسائز پنجاب نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ کر دیا۔ یکم جولائی سے شروع ہوئے نئے مالی سال سے موٹر سائیکل کی ٹرانسفر فیس500 روپے ہوگی۔
ایک ہزار سی سی اور رکشا کی ٹرانسفر فیس 2500 روپے کر دی گئی ہے، ایک ہزار سے 1800 سی سی تک فیس پانچ ہزار کر دی گئی۔ اٹھارہ سو سی سی سے زیادہ کی ٹرانسفر فیس 10000 ہزار کر دی گئی۔ کمرشل گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس 5000 ہزار کر دی گئی ہے۔
فائلر اور نان فائلر سے 6 سے 30 فیصد تک ان کی گاڑی کی قیمت پر رجسٹریشن کے وقت ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی