پاکستان

لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشتگرد مارے گئے

Published

on

لکی مروت میں دہشتگردوں کے خلاف سی ٹی ڈی اور مقامی پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

سی ٹی ڈی اور مقامی پولیس نے لکی مروت کے تھانہ غزنی خیل کی حدود میں ٹیوب ویل جمعراز حاجی محلہ دتوخیل گاؤں تترخیل میں آپریشن کیا۔

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہونے کے ساتھ ساتھ بھاری اسلحہ اور راکٹ لانچر کا استعمال ہوا، آپریشن میں تین دہشتگرد مارے گئے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version