Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو دو ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

Published

on

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو دو ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے وقت طلب کر لیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کا دو ہفتوں کے لیے عارضی طور پر نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا،عدالت نے کہا کہ فواد چوہدری 10 سے 24 اگست تک بیرون ملک جا سکتے ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے وقت طلب کر لیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین