پاکستان
امجد صابری قوال کے مداحوں سے بچھڑے 7 سال ہو گئے
شعبہ قوالی میں نئی جدتیں متعارف کروانے والی امجد صابری قوال کے انتقال کو 7 سال بیت گئے،امجد صابری دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے تھے۔
سن 1976 کو کراچی کے معروف قوال گھرانے میں آنکھ کھولنے والے امجد صابری کو قوالی کاذوق و شوق ورثے میں ملا۔ قوالی کی ابتدائی تربیت والد ۔غلام فرید صابری اوربڑے بھائی عظمت صابری سے لی۔
فنی تعلیم وتربیت کےبعد امجد صابری نے قوالی کے شعبے میں اس انداز سے اپنی صلاحیتوں کو منوایا کہ جس کی مثال کم ہی ملتی ہے ۔امجد صابری نے بھارت ،نیپال ۔امریکہ ،لندن سمیت 17 سے زائد۔ ممالک میں پرفارمنس دی۔
اپنے والد غلام فرید صابری کے انتقال کے بعد امجد صابری ایک نئے روپ میں ابھر کر آئے اور انھوں نے باقاعدہ قوالی کا آغاز اسی کلام سے کیاجوماضی میں ان کے والد اور چچا کو بام عروج پر پہنچاچکا تھا-
22 جون سن 2016 کو لیاقت آباد میں گھر سے کچھ فاصلے پر انھیں اس وقت ۔دہشت گردوں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔جس کے نتیجے میں امجد صابری شدید زخمی ہوئے۔ اور زخموں کی تاب نہ کر جاں بحق ہوگئے تھے۔.
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور