پاکستان
اٹلی کے بحری جنگی جہاز کی پاک بحریہ کی مشقوں میں شرکت
اطالوی جنگی بحری جہاز نے پاک بحریہ کے جہازوں اورپاک فضائیہ کے طیاروں کے ہمراہ دوطرفہ مشق میں شرکت کی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اطالوی بحریہ کے جنگی جہازموروسینی ان دنوں پاکستان کے دورے پرہے، دورے کے دوران اطالوی جہاز نے پاک بحریہ کے جہازوں اور پاک فضائیہ کے طیاروں کے ہمراہ دوطرفہ بحری مشق میں شرکت کی۔
اطالوی جہاز کے ہمراہ اعلٰی عسکری قیادت اور دفاعی صنعت کے وفد نے بھی پاکستان کا دورہ کیا، اطالوی بحریہ کے ڈائریکٹر ملٹری پرسنل نے کمانڈر پاکستان فلیٹ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مستقبل میں بحری شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا، اطالوی عسکری وفود اور بحری جہاز کے دورے سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی