Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

میری دھرم پتنی اور میں آپ کے فین ہیں، جاپان کے سفیر کی عامر خان سے ہندی میں گفتگو

Published

on

بھارت میں تعینات جاپان کے سفیر ہیروشی سوزوکی نے  ممبئی میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان سے ملاقات کی اور انہیں روایتی  جاپانی لباس "جاپانی کیمونو "پیش بھی  کیا۔

عامر خان سے ملاقات کے دوران  ہندی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ”میں نے جو پہلی بالی ووڈ فلم دیکھی وو تھری ایڈیٹس تھی ،وو جاپان میں بھی سپر ہٹ ہو گئی، میں اور میری دھرم پتنی اس دن کے بعد آپ کے فین بن گئے  ” ۔

راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم "3 Idiots” فلم دنیا بھر  میں سپر ہٹ رہی اور  جاپان میں  2013 کو ریلیز کی گئی اور وہاں سے 1.7 ملین ڈالر بٹورنے میں کامیاب رہی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین