Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

مانچسٹر سٹی کی ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو ایف اے کپ فائنل میں شرکت کی دعوت

Published

on

ایف اے کپ کا فائنل آج پاکستانی وقت کے مطابق 7 بجے  لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں روایتی حریف مانچسٹر یونائیٹڈ اور مانچسٹر سٹی کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پیرس میں منعقدہ کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے بعد بالی ووڈ اداکارہ  انوشکا لندن میں وقت گزار رہی ہیں جبکہ ان کے شوہر اور سٹار کرکٹر ویرات کوہلی بھی لندن میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق “پوما انڈیا” نے انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کو  ایف اے کپ کا فائنل دیکھنے کیلئے مدعو کیا ہے، اور مداحوں کی پسندیدہ  جوڑی لندن میں ہونے والے مانچسٹر ڈربی میں  بھی شرکت کرے گی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین