ٹاپ سٹوریز
لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان نے راولپنڈی بینچ میں فرائض ادا کرنے سے معذرت کر لی
لاہور ہائیکورٹ کے سنیئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان نے راولپنڈی بینچ میں فرائض سر انجام دینے سے معذرت کر لی،جسٹس شجاعت علی خان کے پرسنل اسسٹنٹ نے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو خط ارسال کر دیا۔ جس میں کہا گیا کہ جسٹس شجاعت علی خان لاہور پرنسپل سیٹ پر عدالتی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لیے تیار ہیں،جسٹس شجاعت علی خان سرجری کے باعث راولپنڈی بینچ پر فرائض سر انجام نہیں دے سکتے۔
جسٹس شجاعت علی خان کے پرسنل اسسٹنٹ کی طرف سے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ جسٹس شجاعت علی خان لاہور پرنسپل سیٹ پر عدالتی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لیے تیار ہیں،جسٹس شجاعت علی خان سرجری کے باعث راولپنڈی بینچ پر فرائض سر انجام نہیں دے سکتے۔
خط میں کہا گیا کہ جسٹس شجاعت علی خان کی سرجری ہے بارے میں قائمقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو پہلے سے آگاہ کیا جا چکا ہے،ڈاکٹر نے جسٹس شجاعت علی خان کو لمبے سفر سے منع کر رکھا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور