پاکستان
کراچی: این اے 242 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ارشد سہیل ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال کے حق میں دستبردار
کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ارشد سہیل نے مصطفیٰ کمال کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے جاری اعلامیے کے مطابق سید مصطفیٰ کمال نے بلدیہ ٹاؤن میں عوامی نیشنل پارٹی کے دفتر کا دورہ کیا۔ سید مصطفیٰ کمال نے عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی عہدیداران سے ملاقات کی۔
ترجمان کے مطابق اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار برائے این اے 242 ارشد سہیل، مصطفیٰ کمال کے حق میں دستبردار ہوگئے اور عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے ہمدردوں اور ووٹرز سے 8 فروری کو امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ 242 میں سید مصطفیٰ کمال کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔
ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی سے ہماری انتخابی اتحاد نہیں بلکہ اسٹریٹجک اتحاد ہے،عوامی نیشنل پارٹی اور ایم کیو ایم کا اتحاد شہری سندھ میں امن و ترقی کا ضامن ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی