کھیل

کیوی کرکٹر لو ونسینٹ پر پابندی نرم، ڈومیسٹک کھیلنے کی اجازت

Published

on

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر لو ونسینٹ پر پابندی میں نرمی کردی گئی، لو ونسینٹ پر ای سی بی نے 2014 میں تاحیات پابندی لگائی تھی۔

ای سی بی کے ڈسپلنری کمیشن نے پابندی میں نرمی کا اعلان کردیا اور لو ونسینٹ کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شمولیت کی اجازت دے دی گئی۔

ونسینٹ پر پابندی میں نرمی کیلئے سابق کیوی کرکٹرز نے بھی آواز اٹھائی تھی۔

لو ونسینٹ نے انگلینڈ میں ون ڈے میچ فکس کرنے کا اعتراف کیا تھا۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version