Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

کے پی بلدیاتی ضمنی الیکشن، 40 نشستوں پر آزاد، 13 پی ٹی آئی اور 6 پر جے یو آئی کامیاب

Published

on

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں متعدد خالی نشستوں پر ہونے والے بلدیاتی ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج جاری کر دئیے۔

72 خالی نشستوں پر ہونے والے بلدیاتی ضمنی انتخابات میں 40 نشستیں آذاد امیدوار جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی 13 نشستوں پر کامیابی حاصل کر سکی جبکہ جے یو آئی کو 6 نشستیں ملیں۔ جماعت اسلامی 5نشستوں کیساتھ تیسرے نمبر پر رہی ،اے این پی نے 4 نشستیں حاصل کیں۔

۔پیپلزپارٹی 2اور ٹی ایل پی کوایک نشست ملی ،اپردیرکی یوتھ کی ایک نشست  پرنتائج آنا باقی ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین