پاکستان
لاہور اور کراچی نے فضائی آلوگی میں دنیا کے تمام شہروں کو مات دے دی
ہفتے کی صبح لاہوراورکراچی آلودگی کےاعتبار سےدوبارہ پہلےاوردوسرے نمبرپرریکارڈ ہوئے۔
ائیرکوالٹی انڈیکس کےمطابق ہفتے کی صبح پاکستان کے دوشہروں لاہوراورکراچی میں ہواوں کا معیارخراب ریکارڈ ہوا۔۔
لاہورآلودہ ترین فضاوں کے ساتھ پہلے نمبرپررہا،لاہور کی فضاوں میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 284رہی جبکہ کراچی 231پرٹیکیولیٹ میٹرزکے ساتھ دنیا بھر میں دوسرے نمبرپررہا۔
ڈھاکہ 201 پرٹیکولیٹ میٹرز کےساتھ تیسرے اوردہلی 187 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ چوتھے نمبرپرریکارڈہوا۔
شام کے وقت دونوں شہروں کی ہواؤں کا معیاربہترہوا،کراچی توآلودہ شہروں کی فہرست سے نکل گیا۔
البتہ لاہوربدستوردنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبررہا،ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق 150سے200 آلودہ ،200تا300 آلودہ ترین جبکہ 300سےزائد درجہ خطرناک آلودگی کوظاہرکرتاہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی