Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

لاہور: ستوکتلہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

Published

on

لاہورکےعلاقے ستوکتلہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دوڈاکو ہلاک ،2 فرارہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد فرار ہونے والے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا گیا،فائرنگ  کے تبادلے میں دو ڈاکو  ہلاک ہو گئے۔

ہلاک ہونے والے مبینہ ڈاکوؤں کی شناخت بشارت اور  علی کے نام  سے ہوئی۔

دونوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین