پاکستان
لاہور: ستوکتلہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک
لاہورکےعلاقے ستوکتلہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دوڈاکو ہلاک ،2 فرارہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد فرار ہونے والے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا گیا،فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔
ہلاک ہونے والے مبینہ ڈاکوؤں کی شناخت بشارت اور علی کے نام سے ہوئی۔
دونوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا۔
-
کھیل10 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل12 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان5 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی