پاکستان

ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے فی کلو کمی، گھریلو سلنڈر 437 روپے سستا

Published

on

ایل پی جی کی قیمت میں  37روپےفی کلو کمی کر دی گئی۔ایل پی جی کی نئی قیمت 197 روپے مقرر کر دی گئی۔نئی قیمت کا اطلاق آج سے ہو گا،،،نوٹیفیکیشن  جاری کردیا گیا۔

ایل پی جی کی نئی قیمت 197 روپے فی کلو مقرر کئے جانے کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 437 روپے کم ہو کر 2322 روپے کا ہو گیا۔

کمرشل سلنڈرکی قیمت 1686 روپے کم ہو گئی،کمرشل سلنڈر کی نئی قیمت 8933 روپے ہو گئی ہے۔

اوگرا نے نئی قیمت پر عمل درآمد کرانے کے لیے تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو خطوط ارسال کر دیئے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version