پاکستان
ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے فی کلو کمی، گھریلو سلنڈر 437 روپے سستا
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2023/06/lpg-cyliders-prices-1.jpg)
ایل پی جی کی قیمت میں 37روپےفی کلو کمی کر دی گئی۔ایل پی جی کی نئی قیمت 197 روپے مقرر کر دی گئی۔نئی قیمت کا اطلاق آج سے ہو گا،،،نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
ایل پی جی کی نئی قیمت 197 روپے فی کلو مقرر کئے جانے کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 437 روپے کم ہو کر 2322 روپے کا ہو گیا۔
کمرشل سلنڈرکی قیمت 1686 روپے کم ہو گئی،کمرشل سلنڈر کی نئی قیمت 8933 روپے ہو گئی ہے۔
اوگرا نے نئی قیمت پر عمل درآمد کرانے کے لیے تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو خطوط ارسال کر دیئے۔
-
کھیل11 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
کھیل9 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
تازہ ترین3 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین5 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان3 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
تازہ ترین4 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی