پاکستان

مریم نواز جیل میں کیڑوں کے کاٹنے سے بیمار نہیں پڑیں، کام سے کیا بیمار ہوں گی، عظمیٰ بخاری

Published

on

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری  کاکہنا ہے، مریم نواز روزانہ اٹھارہ گھنٹے کام  کررہی ہیں۔ ان سے سوال کیا گیا کہ  مریم نواز بیمار تو نہیں ہو جائیں گی؟

جس پرعظمیٰ بخاری  نے جواب دیا مریم نواز بہت اینرجیٹک ہیں، وہ  اس وقت بیمار نہیں ہوئیں،جب جیل میں انہیں کیڑے کھا رہے تھے،

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز کے ساتھ غریبوں کی دعائیں ہیں انہیں کچھ نہیں ہوتا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version