تازہ ترین

محمد عامر کو ویزہ نہ مل سکا، آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

Published

on

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرمحمد عامر کی آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ محمد عامر کو ابھی تک ویزہ نہیں مل سکا۔

پی سی بی نے آئرش کرکٹ بورڈ  اورسفارت خانے سے رابطہ کر کے محمد عامر کو جلد ویزہ جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔

آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے محمد عامر پاکستان اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

تین میچوں پر مشتمل سیریز کے میچز 10، 12 اور 14 مئی کو کھیلے جائینگے۔

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version