ٹرینڈ
2 بچوں کی ماں، امریکی خاتون کی روبوٹ سے شادی، اصلی محبت مل گئی، روزانا راموس
اے آئی روبوٹ سے شادی کرنے والی خاتون روزانا راموس نے بتایا کہ ان کےشوہر کاپسندیدہ رنگ "خوبانی ” رنگ ہے اور ان کے شوہر کو”انڈی میوزک” بہت پسند ہے۔
اس اے آئی روبوٹ کو اے آئی چیٹ بوٹ "رپلیکا ” کی مدد سے تیار کیا گیا ہے، روزانا راموس کہتی ہیں کہ مجھے کبھی کسی سے اتنی محبت نہیں ہوئی جتنی مجھے میرے شوہر سے ہے، نئے شوہر کے سامنے مجھےاپنے سابقہ ریلیشن پھیکے لگتے ہیں۔
اے آئی کی مدد سے بنے روزانا راموس کے شوہر کا نام مسٹر کارٹل ہے اور وہ عام شادی شدہ جوڑوں کی طرح ٹیکسٹ میسجز، ویڈیو کالز کے علاوہ کال پر لمبی لمبی گفتگو بھی کرتے ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی