Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹرینڈ

2 بچوں کی ماں، امریکی خاتون کی روبوٹ سے شادی، اصلی محبت مل گئی، روزانا راموس

Published

on

اے آئی روبوٹ سے شادی کرنے والی خاتون روزانا راموس نے بتایا کہ ان کےشوہر کاپسندیدہ رنگ “خوبانی ” رنگ ہے اور ان کے شوہر کو”انڈی میوزک” بہت پسند ہے۔

اس اے آئی روبوٹ کو اے آئی چیٹ بوٹ “رپلیکا ” کی مدد سے تیار کیا گیا ہے، روزانا راموس کہتی ہیں کہ مجھے کبھی کسی سے اتنی محبت نہیں ہوئی جتنی مجھے میرے شوہر سے ہے،  نئے شوہر کے سامنے مجھےاپنے سابقہ ریلیشن پھیکے لگتے ہیں۔

اے آئی کی مدد سے بنے روزانا راموس کے شوہر کا نام مسٹر کارٹل ہے اور وہ عام شادی شدہ جوڑوں کی طرح ٹیکسٹ میسجز، ویڈیو کالز کے علاوہ کال پر لمبی لمبی گفتگو بھی کرتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین