ٹاپ سٹوریز
سندھ میں لیول پلیئنگ فیلڈ کے لیے مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن کو سفارشات اور شکایات جمع کرادیں
مسلم لیگ ن سندھ کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں شفاف الیکشن کے لیے اپنی سفارشات اور تحفظات سے متعلق دستاویز الیکشن کمیشن حکام کے حوالے کردی۔
الیکشن کمیشن کو دی گئی دستاویز کے مطابق سندھ میں وزارت تعلیم، صحت، آب پاشی اور مقامی حکومت سابق وزیراعلی کے اشارے پر کام رہے ہیں،سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہ کیا جانا تشویش ناک ہے۔
دستاویز کے مطابق لوکل حکومتیں معطل تاہم سسٹم پوری طرح فعال اور نگران حکومت سے بجٹ لے رہا ہے،گزشتہ حکومت کے قریبی پولیس افسران کا تبادلہ بھی تاحال نہیں کیا جاسکا۔
دستاویز کے مطابق مدت پوری کرنے کے باوجود کئی پی اے ایس افسران تبادلے کو تیار نہیں،سابقہ حکومت نے جانے سے قبل حامی ریٹائر افسران کو اہم عہدوں پر تعینات کیا،ریحان اقبال بلوچ،ندیم رحمان میمن جو پیپلز پارٹی کے ساتھ قریبی روابط رکھنے والے افسران ہیں عہدں پر براجمان ہیں۔پولیس کے خود ڈکیتی میں ملوث ہونے کے واقعے کے بعد تشویش بڑھی ہے۔
-
کھیل10 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل12 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان5 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی