ٹاپ سٹوریز

نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا

Published

on

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔

ذرائع کے مطابق نیب نے توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے نیب توشہ خانہ ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف نے تفتیشی افسران کے ہمراہ توشہ خانہ ریفرنس دائر کیا۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version