پاکستان

نجف حمید کی ضمانت منظور، دو لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

Published

on

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نائب  تحصیلدار نجف حمید کی ضمانت منظور  کر لی گئی۔

انسداد رشوت ستانی عدالت کے جج علی نواز نے ضمانت منظور کی۔نجف حمید کو اینٹی کرپشن چکوال نے اراضی فراڈ کیس میں گرفتار کیا تھا۔

سابق صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر بھی اس مقدمہ میں شریک ملزم ہیں،عدالت نے دو دو لاکھ روپے مالیت کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version