ٹاپ سٹوریز
فیض حمید کیس میں گرفتار ہونے والے 3 فوجی افسروں کے نام سامنےآگئے
سابق آئی ایس آئی چیف، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کیس میں فوجی تحویل میں لئے گئے تینوں افسران کے نام سامنے آگئے۔گرفتار افسران میں دو برگئڈیر ایک کرنل شامل ہیں
برگیٖڈیئر ر غفار ،ر بریگیڈیئر نعیم اور کرنل عاصم گرفتار فسران میں شامل تینوں افسران پیغام رسانی کا کام کرتے تھے۔
گرفتار افسران میں دو بریگیڈیر ایک کرنل شامل ہیں،برگیڈیئر ریٹائرڈ غفار ،بریگیڈیئر ریٹائرڈ نعیم اور کرنل عاصم گرفتار فسران میں شامل ہیں تینوں افسران پیغام رسانی کا کام کرتے تھے،تینوں افسران سیاسی جماعت اور لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کےدرمیان رابطہ کاری میں شامل تھے،
دونوں ریٹائرڈ بریگیڈیئرز کا تعلق چکوال سے ہے اور یہ جنرل فیض کے خاص اور منظور نظر افسران تھے جو ریٹائرمنٹ کے بعد سیاسی پیغام رسانی اور سہولت کاری میں بھی ملوث تھے۔