تازہ ترین
نواز ایک بار پھر سیاست میں متحرک، رواں ہفتے سے پارٹی سیکرٹریٹ میں ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کریں گے
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ایک بار پھر متحرک سیاسی کردار نبھانے کا فیصلہ کیا ہے،وہ باقاعدگی سے پارٹی سیکرٹریٹ میں بیٹھ کرپارٹی کے منتخب عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے۔
پارٹی ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف رواں ہفتے سے پارٹی سیکرٹریٹ میں پاکستان بھر سے ن لیگ کے ڈسٹرکٹ عہدے داروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کریں گے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان بھر کے ڈسٹرکٹ عہدے داران سے پارٹی سیکرٹریٹ میں باری باری ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف تمام ڈسٹرکٹ عہدے داروں سے علاقائی مسائل اور ان کے حل کے لیے اقدامات کے بارے تبادلہ خیال کریں گے۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں نواز شریف پارٹی مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے بھی عہدے داران سے مشاورت کریں گے۔
نواز شریف پارٹی کی تنظیم نو اور ناراض رہنماؤں کے حوالے سے پارٹی عہدے داران سے مشاورت کریں گے۔
پاکستان بھر کے پارٹی عہدے داران سے عوامی فلاح و بہبود کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی