پاکستان
نواز شریف، بلاول اور ایم کیو ایم نورا کشتی لڑ رہے ہیں، حلیم عادل شیخ
تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ 15 برسوں سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، 35 برسوں سے ایم کیو ایم حکومت کا حصہ ہے لیکن یہ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں، پی ڈی ایم ٹو بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ۔نواز شریف، بلاول اور ایم کیو ایم نورا کشتی لڑ رہے ہیں۔
سوسائٹی کی زمین پر قبضے کے کیس میں حلیم عادل شیخ کو اینٹی انکروچمنٹ عدالت پیش کیا گیا۔
اس موقع پر میڈیا سے بات چیت میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پی ڈی ایم ٹو بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا،نواز شریف، بلاول اور ایم کیو ایم نورا کشتی لڑ رہے ہیں۔ایک دوسرے کی مخالفت کرکے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کررہے ہیں،یہ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں۔
حلیم عادل شیخ نے کہا کہ الیکشن والے دن پاکستان اور کپتان کی خاطر گھر سے نکلنا ہے،بلاول کل کہہ رہے تھے کہ عوام کا سمندر ہے،ایک دن پہلے یہ شہر گٹروں کا سمندر بنا ہوا تھا،15 برسوں سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، 35 برسوں سے ایم کیو ایم حکومت کا حصہ ہے،تکلیفیں برداشت کرنے کے بعد بھی جو لوگ کھڑے ہیں ان کو سلام پیش کرتا ہوں،عوام کپتان کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں