پاکستان
نواز شریف کی این 15 کے نتائج روکنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور
قائد ن لیگ نوازشریف کو این اے 15 پر ریلیف مل گیا،الیکشن کمیشن نے نوازشریف کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی،
گزشتہ روز نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ کے نتائج روکنے کی درخواست خارج کر دی گئی تھی۔
الیکشن کمیشن نے این اے 15 سے متعلق نواز شریف کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی،درخواست کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی۔
گزشتہ روز نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ کے نتائج روکنے کی درخواست خارج کر دی گئی تھی، نواز شریف کے وکیل نے دربارہ درخواست دائر کی تھی۔