پاکستان

جنرل ظہیرالاسلام سے لندن یا کینیڈا میں کبھی ملاقات نہیں ہوئی، ڈاکٹر طاہرالقادری

Published

on

پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد پہلے بیان میں کہا کہ جنرل ظہیرالاسلام سے لندن یا کینیڈا میں کبھی ملاقات نہیں ہوئی،ملاقات کے دعوے جھوٹ، تہمت، الزام تراشی اور دروغ گوئی ہیں۔

ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ ان من گھڑت اور بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کرتا ہوں،ملکی سلامتی، اتحاد و یکجہتی اور عوامی مشکلات کے حل کے لیے دعا گو ہوں۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version