پاکستان

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف اپیلوں پر نیا بینچ تشکیل

Published

on

سپریم کورٹ  میں فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقررکردی گئیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیا 6 رکنی بینچ تشکیل دیدیا۔

سپریم کورٹ 25 مارچ کو اپیلوں پر سماعت کرے گی،جسٹس امین الدین خان 6 رکنی بینچ کی سربراہی کرینگے۔

جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید بینچ میں شامل ہیں۔

جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس عرفان سعادت بھی بینچ کا حصہ ہیں۔

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version