پاکستان
نکاح کیس کی آج پھر سماعت، پچھلی سماعت پر عمران خان، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا میں توتکار
غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت آج پھر اڈیالہ جیل میں ہوگی۔۔سینئر سول جج اسلام آباد قدرت اللہ سماعت کریں گے۔
گزشتہ روز سماعت کے دوران عمران خان، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے درمیان عدالت میں جھگڑا ہوگیا۔
عمران خان کے وکیل نے خاور مانیکا کو مُکا مارنے کی کوشش کی۔ عمران خان نے دعویٰ کیا کہ انھوں نے بشریٰ کو پہلی بار نکاح کے دن دیکھا، وہ اور بشریٰ بی بی قرآن پاک پر حلف لینے کو تیار ہیں، خاور مانیکا بھی حلف لیں۔
خاور مانیکا نے عمران خان کو جواب دیا کہ میں قرآن پر حلف اٹھانے کو تیار ہوں، تم جھوٹ بول رہے ہو ، خدا سے ڈرو ، تم نے میرا گھر برباد کر دیا۔
عمران خان نے قرآن پاک پر حلف لینے کی ضد کی، عدالت نے آرڈر لکھوایا کہ قرآن پاک پر حلف لینے کے بعد ملزمان کا جرح کا حق ختم ہو جائے گا ، اس پر عمران خان نے کہا کہ ہم حلف بھی لیں گے اور جرح بھی کریں گے۔غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت آج پھر اڈیالہ جیل میں ہوگی۔۔سینئر سول جج اسلام آباد قدرت اللہ سماعت کریں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی