Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

قومی ٹیم کا دورہ سری لنکا، ون ڈے میچز شامل کرنے پرپیشرفت نہ ہوسکی

Published

on

قومی  کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ورلڈ کپ کی تیاری کےلیے ون ڈے میچز شامل کرنے پر پیشرفت نہیں ہو سکی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اورسری لنکن بورڈز کےدرمیان چند ہفتےقبل ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے ون ڈے میچز شامل کرنے پر بات چیت ہوئی تھی، تاہم ابھی تک  دونوں بورڈز کے درمیان اس حوالے سے  مزید پیش رفت نہیں ہو سکی۔

امکان  ہےکہ اگلے چند روز میں حتمی بات چیت ہوگی۔ قومی ٹیم  نےجولائی میں سری لنکا کا دورہ کرنا ہے، جس میں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کےدو ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔

حسن تنولی نوجوان صحافی ہیں۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے کمیونیکیشن میڈیا سٹیڈیز میں بی ایس کیا۔قومی و بین الاقوامی میڈیا کو دلچسپی سے دیکھتے ہیں، کھیل اور انٹرٹینمنٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین