Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ، سکواڈ کے نام 29 اگست تک جمع کرائے جا سکیں گے، 5 اکتوبر سے ٹورنامنٹ کا آغاز

Published

on

آئی سی سی نے ون ڈے ورلڈکپ کے لئےابتدائی اسکواڈز جمع کرانے کی تاریخ دے دی، تمام ممبر ممالک 29 اگست تک اسکواڈ  کے نام جمع کرائیں گے۔

ورلڈکپ کے لئے تمام ٹیموں کے پاس اسکواڈ جمع کرانے کے لیے2 مہینے کا وقت ہے، ورلڈکپ کے آغاز سے ایک ہفتہ پہلے تک  اسکواڈ میں ردوبدل کیاجاسکے گا۔

اتیس ستمبر کے بعد اسکواڈ میں تبدیلی کرنے کے لئے ٹیکنکل کمیٹی سے اجازت لینا پڑےگی، ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر کوہوگا۔

آئی سی سی ورلڈکپ کے حتمی  شیڈول کا اعلان کل کرےگا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین