Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر کویت کے کراچی قونصلیٹ میں تعزیتی کتاب رکھ دی گئی

Published

on

کراچی میں کویت کے قونصل خانے نے مرحوم امیر کے لئے تعزیتی کتاب رکھنے کا اعلان کردیا۔

کراچی میں کویتی قونصل خانے کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا،امیر کویت شیخ نواف الأحمد الجابر الصباح 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے،کراچی میں کویت کے قونصل خانے نے مرحوم امیر کے لئے تعزیتی کتاب رکھنے کا اعلان کردیا۔

تعزیتی کتاب آج پیر 18 دسمبر سے تین روز کے لئے صبح 11 بجے سے 3:30 تک قونصل خانے میں رکھی جائیگی۔

تعزیت قونصل خانہ ہاؤس نمبر 243، اسٹریٹ 36، خیابان اقبال، فیز 8 ، ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، کراچی میں وصول کی جائے گی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین