پاکستان
شیخ رشید کی بازیابی کے لیے پولیس کو مزید ایک ہفتے کی مہلت
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد لاپتہ کیس میں عدالت کی جانب سے ان کی بازیابی کیلئے پولیس کی مزید ایک ہفتہ مہلت کی استدعا منظور کر لی
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی گرفتاری کے خلاف دائر پٹیشن ہر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ہوئی۔ ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی نے شیخ رشید کی گرفتاری سے متعلق عدالت میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے بیان دیا کہ سی پی او، ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر پولیس افسران شیخ رشید کی گرفتاری میں ملوث نہیں اور نا ہی وہ راولپنڈی پولیس کی حراست میں ہیں لہذا ان کی بازیابی کیلئے عدالت سے مزید مہلت کی استدعا ہے، کوشش کر رہے ہیں مہلت دیں بازیاب کرا لیں گے۔
اس پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے شیخ رشید کو آئندہ سماعت 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم دیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی