پاکستان
ملیکہ بخاری، علی محمد خان کی رہائی کا حکم،دیگر گرفتاریوں پر دلائل طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ میں تھری ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی رہائی کے احکامات جاری کر دئیے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے گرفتاری کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔
عدالت نے شاہ محمود قریشی اور مسرت چیمہ کی گرفتاری پر 18 مئی کو دلائل طلب کر لئے۔اسد عمر، سیف اللہ نیازی اور اعجاز چوہدری کی درخواست پر 19 مئی کو دلائل طلب کئے گئے ہیں۔
عدالت نے ڈی سی اسلام آباد سے گرفتاری سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا۔ تین کیسز کی سماعت کل اور تین کیسز کی سماعت 19 مئی تک ملتوی کردی گئی۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی