پاکستان
یوم پاکستان: پی آئی اے کے کرایوں میں 14 فیصد کمی
پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کر دیا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق 14 اگست کو پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت حاصل ہو گی۔
رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں،رعائتی ٹکٹ 14 اگست کو سفر کرنے کے لئے موثر ہوں گے ۔