تازہ ترین
بھارت میں جوہری اور تابکاری مواد کی چوری اور غیر قانونی خرید و فروخت پر پاکستان کا اظہار تشویش
پاکستان نے بھارت میں جوہری اور تابکاری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ تازہ ترین واقعے میں انتہائی تابکار زہریلا کیلیفورنیم مواد پکڑا گیا ہے۔ 2021 میں بھارت میں کیلیفورنیم کی چوری کے تین واقعات رپورٹ ہوئے،گذشتہ ماہ بھابھا اٹامک ریسرچ سینٹر سے چوری ہونے والی ریڈیو ایکٹو ڈیوائس ڈیہرہدون میں پانچ افراد سے برآمد ہوئی۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت میں ہونے والے واقعات دہلی سرکار کی جانب سے ایٹمی اور ریڈیو ایکٹو مواد کی سیکیورٹی اور تحفظ پر سوالیہ نشان ہیں،بین الاقوامی برادری کو بھارتی حکام کی جانب سے کیلیفورنئیم جیسے تابکار مواد کی گرفتار مجرموں کے پاس موجودگی پر جواب طلب کرنا چاہیے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت میں انتہائی حساس مواد کیے غلط ہاتھوں میں جانے کے واقعات انتہائی خطرناک ہیں،پاکستان ایسے واقعات کی مکمل تحقیقات اور مستقبل میں انہیں رونما ہونے سے روکنے کے لیے مناسب اقدامات کا مطالبہ کرتا ہے۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی