Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

پاکستان ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گیا

Published

on

پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گیا،سیمی فائنل میں پاکستان چیمپئنز نےویسٹ انڈیز کوشکست دی،199رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 178پر آل آؤٹ ہوگئی،
سہیل خان نے4 جبکہ وہاب ریاض اورشعیب ملک نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی،ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے8وکٹوں پر198رنزبنائےتھے،یونس خان65 اورعامریامین40رنز بنا کر نمایاں رہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین