کھیل
پاک سری لنکا ٹیسٹ،حسن علی نے سوشل صارفین کے دل جیت لیے، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2023/07/Hussan-Ali-For-Web-1.jpg)
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی اپنی انوکھی حرکتوں کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیتے ہیں۔
کولمبو میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران میچ بارش کے باعث روکا گیا تو حسن علی دوران بارش گراؤنڈ میں اتر آئے، کورز پر لیٹ کر مزے کرتے رہے اور کبھی گراؤنڈ سٹاف کی مدد کرتے ہوئے کوورز ہٹاتے ہوئے نظر آئے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حسن علی کی اس حرکت کو خوب سراہا جا رہا ہے اور یہ ویڈیو بھی انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہے۔
Hasan Ali being Hasan Ali ❤️ What a character ❤️#pakvsl #slvpak
Video courtesy: Hemant, PCB pic.twitter.com/NPDQ5kbrZ4
— Cricket Corner (@GetLatestBuzz) July 25, 2023
دوسرے روز بارش سے قبل محض 10 اوورز کا کھیل ہو ا قومی ٹیم نے 178 رنز بنا لئے ہیں اور میزبان سری لنکا پر 11 رنز کی برتری حاصل ہے،عبداللہ شفیق 87 جبکہ کپتان بابر اعظم 28 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں، گزشتہ روز آئی لینڈرز کی ٹیم 166 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور