Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں سیر اور شاپنگ

Published

on

دورۂ نیوزی لینڈ پر موجود پاکستان ویمن کرکٹرز نے کوئنز ٹاؤن میں اسکائی لائن گنڈولا میں چیئر لفٹ پر سیر کی۔

پاکستان ویمن کرکٹرز نے مقامی مال سے شاپنگ بھی کی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل کوئنز ٹاؤن میں ٹریننگ سیشن کرے گی جس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 9 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان ویمن ٹیم سیریز کے ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز جیت کر سیریز میں تاریخی کامیابی حاصل کر چکی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین