Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پاکستان ملٹری اکیڈمی میں 149 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ، ترک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف نے اعزازات تقسیم کیے

Published

on

پاکستان ملٹری اکیڈمی میں 149 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 14 مجاہد کورس، 68 انٹیگریٹڈ کورس اور 23 لیڈی کیڈٹ کورس کی بھی پاسنگ آوٹ پریڈ ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  ترک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف  مہمان خصوصی  تھے۔ ترک چیف آف جنرل اسٹاف نے نمایاں کاکرکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں اعزازات تقسیم کئے۔

پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس میں دوست ممالک کے 49 کیڈٹس بھی شامل ہیں،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا پاسنگ آوٹ پریڈ کے مہمان خصوصی تھے۔

جنرل ساحر شمشاد نے پریڈ کا معائنہ اور خطاب بھی کیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین