Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

دبئی ایئرپورٹ کے لیے پی آئی اے کا آپریشن بحال

Published

on

پی آئی اے کا دبئی کے لیے آپریشن آج سے بحال ہوگیا۔ دبئی میں طوفانی بارشوں کے باعث فضائی آپریشن متاثر تھا۔

دبئی ائیر پورٹ پر صورتحال بہتر ہونے پر پی آئی اے نے آپریشن بحال کیا،گزشتہ 4 روز تک پی آئی اے کی  پروازیں منسوخ رہی۔

قومی ائیر لائن کی روزانہ 8 پروازیں دبئی جاتی ہیں،پی آئی اے کی مجموعی طور پر 4 روز میں 31 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

پی آئی اے کی  دبئی کے لیے 16 اپریل سے پروازیں بند تھیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین