تازہ ترین
پاسپورٹ پرنٹنگ انک کا سٹاک ختم، 5 سے 6 لاکھ پاسپورٹ درخواستیں التوا کا شکار
ملک میں پاسپورٹ پرنٹنگ کا بحران سنگین ہونے کا اندیشہ پیدا ہوگیا،ذرائع کے مطابق پاسپورٹ افس نے کسٹمز سے پرنٹنگ انک سے متعلقہ کنسائنمنٹس جلد کلئیر کرنے کی درخواست کر دی، پاکستان کسٹمز موخر ادائیگی کی بنیاد پر پرنٹنگ سے متعلقہ مال کلئیر کرے، سیاسی کا موجودہ اسٹاک ختم کو گیا ہے جس سے پاسپورٹ کی پرنٹنگ کا قومی بحران آسکتا ہے۔
پاسپورٹ افس کے کسٹمز کو لکھے گئے خط میں انکشاف ہوا ہے کہ پرنٹنگ انک کا موجودہ اسٹاک ختم ہو گیا ہے جس سے پاسپورٹ کی پرنٹنگ کا قومی بحران ا سکتا ہے، پاسپورٹ افس نے کسٹمز سے سیاہی سے متعلقہ کنسائنمنٹس جلد کلئیر کرنے کی درخواست کر دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ آفس نے درخواست کی ہے کہ پاکستان کسٹمز موخر ادائیگی کی بنیاد پر پرنٹنگ انک سے متعلقہ مال کلئیر کرے،قومی مفاد میں موخر ادائیگیوں پر کنسائنمنٹس کلئیر کی جائے۔
ذرائع نے بتایا کہ پاسپورٹ افس کی نااہلی کی وجہ سے5 سے 6 لاکھ تک پاسپورٹ التو کا شکار ہیں،اس سے قبل پاسپورٹ آفس میں لیمینیشن پیپر کا بحران بھی ا چکا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی