پاکستان
متحدہ عرب امارات کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال
متحدہ عرب امارات میں پروازوں کے لیے موسم سازگار ہو گیا ہے. مقامی ہوا بازی انتظامیہ کی جانب سے فضائی اپریشن بحال کر دیا گیا ہے. قومی ا یئر لائن پی ائی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل پڑیں۔
مقامی ہوا بازی انتظامیہ کی جانب سے فضائی اپریشن بحال کر دیا گیا ہے. قومی ا یئر لائن پی ائی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔
منسوخ شدہ پروازوں کے مسافروں کو ترجیح بنیادوں پر اگلی پروازوں پر ایڈجسٹ کیا جا رہا ہے۔ جبکہ مسافروں کی اسانی کے لیے مزید پروازوں کی منصوبہ بندی بھی کی جا رہی ہے۔
منسوخ شدہ پروازوں کے مسافروں سے التماس ہے. کہ وہ اپنے پروازوں کی معلومات کے لیے پی ائی کی کال سینٹر 786 786 111سے رابطے میں رہیں۔